پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے رجیم چینج بیانیے سے امریکہ کو بری کر کے ایک اور یوٹرن لے لیا ہے۔ منگل کو لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے عمران خان کے حالیہ انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اب انہوں نے حکومت گرانے کا الزام سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پر لگا دیا ہے۔ ’اب جب وہ ریٹائرڈ ہو چکے ہیں اور خود کو ڈیفنڈ نہیں کر سکتے تو ان کو نشانے پر رکھ لیا۔
0 Comments